

Loading content...
اب یہاں ایک بات کی طرف توجہ دلانا ضروری سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ جوڑا کہتے ہیں زوجہ اور شوہر کو یہاں یہ تخصیص نہیں کہ صرف شوہر کوکوئی نہیں سمجھتا شوہر ہی اللہ جل جلالہ کا راز ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ جس طرح امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے راز ہیں اسی طرح ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا اللہ کا راز ہیں جس طرح امیرکائناتعلیہ الصلوات والسلام اللہ جل جلالہ کا راز ہیں اسی طرح شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلامکی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا بھی اللہ کا راز ہیں جسطرح امام حسن علیہ الصلوات والسلاماللہ جل جلالہ کا پوشیدہ راز ہیں اسی طرح امیر قاسمعلیہ الصلوات والسلام کی وکدہ ماجد بھی اللہ کا راز ہیں جسطرح امام مظلومعلیہ الصلوات والسلام اللہ کا سربستہ راز ہیں اسی طرح ملکہ ایران صلوات اللہ علیھا بھی اللہ جل جلالہ کی سربستہ راز ہیں اسی طرح شہزادہ علی اکبرعلیہ الصلوات والسلام کی والدہ ماجدہصلوات اللہ علیھابھی اللہ کا پوشیدہ راز ہیں بات پورے جوڑے کی ہے نہ کہ ایک کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار