

Loading content...
انسانو ں اور حیوانات و جنات کے جوڑے انکے نفسوں یعنی انکی نوع کے افراد سے بنتے ہیں مگر اللہ جل جلالہ کچھ ایسے جوڑوں کی طرف بھی نشاندہی فرما رہا ہے کہ جنھیں کوئی نہیں جانتا کیونکہ وہ عقل انسان سے ماوریٰ ہیں جہاں عقل کی انتہا ہے وہاں سے بہت آگے ان جوڑوں کی ابتدا ہے انکے رازوں کو کسی صاحب عقل کی عقل پاہی نہیں سکتی وہ کونسے جوڑے ہوتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار