

Loading content...
فرمایا پاک ہے وہ ذات جس نے پوری خلق وتخلیق کے] تین طرح [ جوڑے بنائے ہیں ایک وہ جوڑے ہیں کہ جنکی جوڑے اس نے زمین سے اگائے ہیں ایک وہ خلق ہے جسکے جوڑے اس نے انکے نفسوں انکی نوع سے بنائے ہیں اور ایک وہ جوڑے ہیں کہ جنھیں کوئی بھی نہیں جانتا جن کا علم کسی کو نہیں کہ یہ جوڑے کیسے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار