

Loading content...
دوستو یہاں ایسی کچھ باتیں کرنا بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ سراسر عرفانیاتی دنیا سے تعلق رکھتی ہیں مگر عرفانیاتی اسرار بھی کلام الٰہی اور احادیث سے باہر نہیں ہوتے بلکہ وہ احادیث و آیات کے باطن میں مضمر ہوتے ہیں جسے صرف عرفا کی نظر دیکھ سکتی ہے کیونکہ انکی نظر شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے تصرف کلی میں ہوتی ہے ،دوستو کلام الٰہی میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار