

Loading content...
جب آپ نے آرام فرما لیا تو دوبارہ امام علی نقی علیہ الصلوات والسلام ان کے کمرہ ٔ مبارک میں تشریف لائے اور ان کے ساتھ ان کی پاک ہمشیرصلوات اللہ علیھا بھی بہو کی زیارت کو تشریف لائیں مزاج پرسی کے بعد شہنشاہ معظم صلوات اللہ علیہ نے ملکہ ٔ دوراںصلوات اللہ علیھا کے سر اطہر پر دست شفقت رکھا اس کے بعد ابو الحسن الثالث علی النقیعلیہ الصلوات والسلام نے اپنی پاک ہمشیرِ گرامی سیدہ ٔ عالمین الثانی صلوات اللہ علیھاکو اپنے قریب بلایا اور پاک بہو صلوات اللہ علیھا کا ہاتھ ان کے ہاتھ میں دے کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار