

Loading content...
فقال لھا کیف اراک اللہ عز لاالسلامو شرف اھل بیت محمدؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ؟ فقالت صلوات اللہ علیھا کیف آصف لک یعنی آپ نے اسلام کی عزت اور آلِ محمدؐ علیھم الصلوات والسلامکی عظمت کو کیسے پایا ہے ؟ عرض کی آپ کے سامنے کیسے بیان کریں ،ہر علاقہ کا دستور ہے جب پہلی بہو پہلی بار سسرال کے گھر میں آتی ہے تو سسرال اسے حسبِ استطاعت کچھ نہ کچھ ضرور دیتا ہے اسی دستور کے مطابق امام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار