

Loading content...
سارے مستورات مخدرات عصمت صلوات اللہ علیھن نے معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھاکو خوش آمدید کہا اور خاندانِ عزت اللہ لاکھوں عزتوں کے ساتھ اپنی پاک بہو صلوات اللہ علیھا کو اپنے گھر میں لایا جب معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا گھر اطہر میں داخل ہونے لگیں تو امام ابوالحسنؐ الثالث علیؐ بن محمدؐ تقیعلیھم الصلوات والسلام نے مسکرا کر پاک بہو سے دریافت فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار