

Loading content...
جب ناقہ کو بٹھا یا گیا تو مولا امام علی نقی علیہ الصلوات والسلام نے مرحبا کہا اور خود شفقتِ پدری سے محمل سے اترنے میں مدد فرمائی اور مزاج پرسی فرمائی اور فرمایا کہ اس طویل سفر میں آپ تھک توگئیںہوں گی ؟ جواباً شرم و حیا کا سر جھکا کر عرض کی جب مسافر اپنی منزل پر پہنچ جاتا ہے تو ساری تھکن دور ہو جاتی ہے آپ کی زیارت سے تھکانِ سفر مثلِ گردِ سفر دھل گئی ہے درِ اطہر پہ مصروفِ انتظار مستورات میں جناب علی نقی علیہ الصلوات والسلامکی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھا اور ان کی پاک ہمشیر جناب ح ک ی م ہ خاتون صلوات اللہ علیھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار