

Loading content...
در اطہر پہ مستورات مخدرات عصمت صلوات اللہ علیھن منتظر تھیں جب ناقہ بٹھائی گئی تو ہر طرف پردہ دیکھ کر اہلِ حرمِ توحید کنیزوں کے زمرے میں اپنی بہو صلوات اللہ علیھا کے استقبال کے لئے ناقہ تک تشریف لائیں جناب ابوالحسنؐ الثالث علیؐ نقی علیہ الصلوات والسلام نے محمل کا پردہ اٹھایا اور تبریک و ترحیب فرمائی اور شہنشاہِ یزداں اجلال علیہ الصلوات والسلام نے محمل کا سرپوش ہٹا کر اپنی پاک بہو صلوات اللہ علیھاکو اس طرح خوش آمدید فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار