

Loading content...
جونہی ناقہ ٔ نور نے گلی کا موڑ کاٹا اور محمل پہ جناب ابوالحسن الثالث علیؐ نقی علیہ الصلوات والسلام کی نگاہ پڑی فوراً بہو کے استقبال کو آگے بڑھے اور بشر بن سلیمان سے فرمایا کہ اب ناقہ کی مہار ہمیں دو کیونکہ ہم بھی یہ چاہتے ہیں کہ اپنے منتقمؐ حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف کی والدہ ٔ ماجدہ صلوات اللہ علیھا کی ساربانی کا اعزاز حاصل کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار