

Loading content...
وسط جمادی الاول 248ہجری بمطا بق وسط جولائی 863عیسوی صبح کا وقت ہے سامرہ مقدس کے شہر نے دیکھا ایک ناقہ ہے جس پر شاہانہ انداز میں محمل سجا ہوا ہے اور اس کے ہودج پہ ریشمی سر پوش لگے ہوئے ہیں اور ناقہ ٔ نور آہستہ آہستہ سر من ِمقدس کی گلیوں کی طرف بڑھ رہی ہے اور اس کے آگے بشر بن سلیمان النخاس سر جھکائے اس کی مہار کو شانے پہ رکھے خراماں خراماں چل رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار