

Loading content...
آمدم برسر مطلب ملکہ ٔ عاملین صلوات اللہ علیھا عین دوپہر سے لے کر آدھی رات تک اس کرائے کے مکان میں رہائش پزیرہیں یعنی بغداد کے شہر میں قیام رہا آدھی رات کے بعد محمل تیار ہوا پردے کا مکمل انتظام ہوا رات کے پردے میں نور کی عماری میں معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا نے اپنے غلام بشر بن سلیمان انصاری کی حفاظت اور سر تاج پاک کی غائبانہ سر پر ستی میں سفر شروع کیا اور یہ مختصر کارواں پوری رات چلتا رہا اس طرح سرمن پہنچا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار