

Loading content...
کوزے کی شکل میں مجھ میں ہے تجھ میں ہے ہر اس چیز میں ہے جسے اللہ جل جلالہ نے حق کہا ہے دیکھو گھڑا عاجز ہے کہ وہ سمندر کو اپنے پیٹ میں سما سکے اسی طرح بشر عاجز ہے کہ وہ عرفان ِ کلی کو اپنے اندر سما سکے یہ تو ایک دھماکے سے پھٹ جائے گا …بس یہی بات تھی کہ جس کی طرف اشارہ فرمایا گیا تھا کہ اے بشر تجھے بشری لحاظ سے کامل ترین کر دیا گیا ہے پھر بھی تو بشر ہی ہے خدا یا رسول تو نہیں جو ان کے گھرکے اسرار کو سمجھ سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار