

Loading content...
آپ دیکھیں جب انہوں نے اتنا کچھ عطا کر کے بھیجا تو اس کے بعد بھی معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا فرماتی ہیں کہ تو تو ضیعف المعرفت ہے ، ، یعنی تیرا عرفان ناقص ہے اور ساتھ ہی فرمایا کہ تو ہماری معرفت سے عاجز ہے ، ہماری معرفت حاصل کرنا تیرے بس کا روگ ہی نہیں ہے ، حالانکہ بشریت جتنی بلند ہو سکتی تھی اسے بلند کر دیا گیا تھا ایک بشر جتنی معرفت حاصل کر سکتا تھا وہ تو اسے عطا فرمادی گئی تھی مگر بشر کی معرفت کی بھی ایک حد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار