10-( بغداد سے سرمن آمد) | معدن العصمت | صفحہ 87 - Jamanshah
نثر (Prose)
فرمایا تو نہیں جانتا ہم روم کی شہزادی ہیں صرف اس ذات کی محبت ہمیں روم سے بغداد کھینچ لائی ہے میں نے عرض کی آپ کو تختِ قیصری کی بلندی سے کنیزی کی پستی پر گرنا کیسا لگا ہے ؟ یہ سن کر فرمایا