

Loading content...
جب ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا یہاں تشریف لائیں تو یہاں آ کر انہیں مکمل احساس حفاظت ہوا تو علیحدہ کمرے کو انہوں نے زینت بخشی اس وقت معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا نے جیب سے دوبارہ خط نکالا اور آنکھوں سے لگایا پیشانی پر تعویذ کی طرح مس کیا اور کئی مرتبہ رو رو کر بوسہ دیا ۔میں نے عرض کی عجیب بات ہے کہ جس ذات کی آپ نے ابھی تک زیارت ہی نہیں کی اس ذات کے خط سے اس درجہ محبت کا اظہار کس وجہ سے ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار