

Loading content...
بشر بن سلیمان انصاری فرماتے ہیں جب میں پہلے بغداد میں پہنچا تھا تو سب سے پہلا کام میں نے یہ کیا تھا کہ وہاں ایک مکان کرائے پر لیا تھا تاکہ پردے کے معاملے میں کوئی پریشانی نہ ہو جب میں ناقہ کو لے کر واپس بغداد آیا تو میں اس مکان میں معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا کو لے آیا اس مکان میں پہلے سے رہائش کا میں نے مکمل انتظام کر لیا تھا R_14) (
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار