

Loading content...
جو ذات اپنے خواص کے لئے ایسے مظاہرے فرما سکتے ہیں کیا وہ اپنی مادرِ گرامی صلوات اللہ علیھا کے لئے جناب خضر علیہ السلام کو لباسِ عمرو ابن یزید النخاس میں نہیں بھیج سکتے ؟ ورنہ عام بردہ فروش سے یہ کام لینا ملکہ ٔعصمت مریم صلوات اللہ علیھا کے شایانِ شان ہی نہیں یہ جناب عمرو بن یزید النخاس عام انسان نہیں تھے بلکہ ایک روحِ قدسی ہی تھی کہ جس کے سپرد اہم ڈیوٹی لگائی گئی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار