10-( بغداد سے سرمن آمد) | معدن العصمت | صفحہ 85 - Jamanshah
نثر (Prose)
اگلے دن میں اسی مقام پر گیا تو دیکھا کہ وہاں کوئی دکان سرے سے موجود ہی نہ تھی ساتھ والوں سے پوچھا کہ یہاں ایک دکان تھی ؟ انہوں نے کہا کہ یہاں تو کبھی بھی کسی صراف کی دکان تھی ہی نہیں