

Loading content...
جب وہ شخصیت تشریف لے گئے تو انہوں نے مجھے ایک رقعہ عطا فرمایا اور حکم دیا کہ مکہ کے فلاں بازار میں ایک صراف کی دکان ہے وہاں جاؤ اوریہ رقعہ اسے جا کر دے دو ، وہ جو کچھ دیں وہ ہم تک لاؤ وہ کہتے ہیں کہ میں فوراً وہاں گیا اس صراف سے ملا اور وہ رقعہ انہیں پیش کیا اس صراف نے مجھے حکم دیا کہ جاؤ اور دو حمال یعنی قلی بلا کر لے آؤ میں نے قلی بلائے تو انہوں نے دو توڑے اشرفیوں کے دئے جو ہم نے اٹھا لئے لیکن دکان کا محلِ وقوع ذہن میں رکھا تاکہ پھر آکر ان سے اس صاحبِ خط کے بارے میں معلوم کر سکوں کہ وہ خط کس ذات کا تھا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار