

Loading content...
وہ واپس میرے پاس آیا اور آکر ساری بات بیان کی پھر میں نے وہ تھیلی جس میں دینار تھے اس کے حوالے کی اور محمل کو درِ خیمہ پر لایا اور انہوں نے محمل کو زینت بخشی اور میں ناقہ کی مہار کھینچتے ہوئے ان کے محمل کو بغداد میں لے آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار