

Loading content...
عمرو بن یزید کو میں نے خط پیش کیا اور جب وہ خط پیش کرنے گیا تو ابھی اس نے خط نہیں دیا تھا کہ معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا نے فرمایا شاید تو اس وجہ سے پریشان ہے کہ ہمارا لینے والا ابھی تک کوئی نہیں آیا مگر فکر نہ کر اصدق الصادقین ذات کا وعدہ ہے وہ آئیں گے ضرور تو ان کے وفا ئے عہد کا سکونِ قلب سے انتظار کراور یہ بات یاد رکھ ان کے علاوہ کوئی چاہے تخت ِ سلمان بن داودبھی لے کر آئے ہم نہیں جائیںگےR_12) (
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار