

Loading content...
تم عمرو ابن یزید کو ہماراسلام پہنچانا اور اس سے ہماری امانت طلب کرنا وہ تم سے ثبوت طلب کرے گا تم ہمارا گرامی نامہ اسے دینا اور اس سے کہنا کہ اسے وہ خود نہ کھولے بلکہ اسی خیمہ میں پہنچا دے وہ یہ دیکھ کر ہماری امانت تمہارے سپرد کرنے پر آمادہ ہو جائے گا تم یہ زرد کیسہ جس میں دو سو بیس دینار ہیں اسے حقِ زحمت کے طور پر دینا اور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار