

Loading content...
فرمایا تم اہلِ بیت محمدؐ علیھم الصلوات والسلام کے قابل ِ وثوق غلام ہو ہم نے ارادہ فرمایا ہے کہ تمہیں پاک کریں اور تمہیں ایک عظیم فضیلت سے مشرف فرمائیں یہ ایسی فضیلت ہے کہ جس سے تم سے پہلے اور بعد میں کوئی مشرف نہ ہوا ہے اور نہ ہو گا اور ہم تمہیں اپنے ایک راز سے مطلع کرنا چاہتے ہیں جس سے تمہارا مرتبہ اولین و آخرین سے بلند ہو جائے گا اس کے بعد کاغذ و قلم اٹھایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار