

Loading content...
یعنی جملہ انبیا علیھم السلام اپنے اپنے مقام پر حجت اللہ تھے مگر شہنشاہِ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے ان کی عظمت ایسے ہے جیسے مالک کے سامنے غلام کی حیثیت ہوتی ہے اسی طرح ان جملہ مخدرات عصمت صلوات اللہ علیھن کی عظمت اپنے اپنے مقام پر یہ ہے کہ ہر معظمہ صلوات اللہ علیھا چادر تطہیر کی اور پردہ ٔ وحدت کی مالکہ ہے مگر معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا کا ان کے سامنے وہی مقام ہے جیسا باقی انبیا علیھم السلامکا مقام حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار