

Loading content...
خود ہمارے شہنشاہ پاک عجل اللہ فرجہ الشریف کی دادی پاک صلوات اللہ علیھا بھی تو بظاہر کنیز بن کر گھر اطہر میں تشریف لائی تھیں، معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا کا لقب دیکھئے وہ ہے خیرة الاما صلوات اللہ علیھا اما کے معنی تو ہیں کنیزیں اورلفظ خیر کے معنی سمجھنے کیلئے آئمہ ھدیٰ علیھم الصلوات والسلام کے اس فرمان کو دیکھیں جس میں بار بار فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار