

Loading content...
بظاہر اس فقرے میں فضیلت کا کوئی پہلو نہیں نکلتا مگر جب ہم تاریخ کا گہرائی سے مطالعہ کرتے ہیں تو اس میں فضیلت کا ایک عظیم سمندر موجیں مار تا ہوا نظر آتا ہے ،کیونکہ جب ہم تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں متعدد ایسی پاک مستورات کا ذکر ملتا ہے جو بظاہر کنیز یں بن کر تشریف لائیں اور امینِ نورِ الہی ہوئیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار