

Loading content...
جس دن یہ قافلہ وہاں پہنچا اسی رات وصیف کی فوج نے فروریہ کے قلعے پرحملہ کردیا اور قلعہ فتح ہو گیا اور ہمیں کنیزوں کے زمرے میں شامل کر لیا گیا اور ہم بظاہر کنیز بن گئے اور اس طرح انہیں بغداد پہنچا دیا گیا اور اس طرح امیر المومنین علیہ الصلوات والسلامکا وہ فرمان پورا ہو گیا جسے شہنشاہِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے اپنے ایک خطبے میں بیان فرمایا تھا کہ ہمارے بابا پاک صلوات اللہ علیہ نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار