

Loading content...
معظمہ دوراںصلوات اللہ علیھا فرماتی ہیں ایک رات ہمارے پاک سرتاج علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اب وہ وقت آ گیا ہے کہ آپ کو روم چھوڑ کر ہمارے پاس آنا ہے،ہم نے عرض کی آپ کی خاطرہر صعوبت اور تکلیف آسان ہے ہم حاضر ہیں اب آگاہ فرمائیں ہمیں کیا کرنا ہے؟ فرمایا آج قیصر روم ایک لشکر مسلمانوں کے خلاف جنگ کے لئے بھیج رہا ہے اس لشکر میں خدمت کے لئے کچھ کنیزیں بھیجی جا رہی ہیں جو آج رات محل سے روانہ ہوں گی آپ کنیزوں کے لباس میں ان کے ساتھ شامل ہوجائیں (R_9)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار