

Loading content...
وصیف نے کہا کہ میرے ہوتے ہوئے آپ کو جانے کی ضرورت نہیں ہے میں جانے کے لئے تیار ہوں مستنصر باللہ نے احمد بن خطیب کو حکم دیا کہ فوراً اس کی ضرورت کا سامان مہیا کیا جائے اور اس کی روانگی کا انتظام کیا جائے ایک بڑا لشکر اور اس کا سامان جنگ اور سامان رسد اور سامان خورد و نوش جلدی مہیا کیا جائے اور مقدمہ الجیش پر مزاحم بن خاقان کو مقرر کیا گیا اور رسد رسانی اور مالی امور پر ابو الولید قیروانی کو مقرر کیا گیا اور ساقہ لشکر پر محمد بن رجا کو اور میمنہ پر سندہی بن بختی شو کو اور دراجہ ( قلعہ شکن ہتھیاروں والا دستہ ) پر نصر بن سعید کو مقرر کیا گیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار