

Loading content...
کے ملنے میں مانع ہو سکتا ہے ؟ اس سوال کا ایک ہی جواب ہے کہ کبھی مانع نہیں ہو سکتا کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور دیگر آئمہ ھدیٰ علیھم الصلوات والسلامنے کفار سے ملنے سے کبھی احتراز نہیں فرمایا بلکہ خود ان کے پاس تشریف لے جا کر تبلیغ فرمایا کرتے تھے اور جیسا کہ پہلے مکاشفے میں گیارہ اوصیاء کے ساتھ تشریف لائے تھے اور خود جناب ابو محمدؐحسن عسکری علیہ الصلوات والسلام بھی ساتھ تھے جب اس وقت زیارت کرانے میں کلمہ طیبہ کا نہ پڑھنا مانع نہیں تھا تو بعد میں وہ کیسے مانع ہو سکتا تھا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار