

Loading content...
بہو صلوات اللہ علیھا جونہی ہم نے سنا تو رو کر ان سے لپٹ گئیں اور ان کے لختِ جگر کے ہزاروں شکوے زبان پر آ گئے اور عرض کی کہ ہم اتنے بیمار ہوئے تو ان کے لئے اورانہی کی وجہ سے مگر انہوں نے ایک دفعہ بھی آ کر مزاج پرسی نہیں کی معظمہ کونین صلوات اللہ علیھانے ہمیں سینے سے لگا کر اتنا پیار کیا کہ سارے گلے شکوے دور ہو گئے اور ساتھ ہی تسلی بھی کرائی کہ اب وہ ضرور آئیں گے گویا پہلے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عقد کی رسم ادا کی اور ملکہ عالمین صلوات اللہ علیھا رسمِ رخصتی کے لئے تشریف لائیں(R_7)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار