

Loading content...
بسم اللہ اس کے بعد شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خطبہ نکاح تلاوت فرمایا اور اپنے پاک اوصیاء علیہ الصلوات والسلامکو گواہ بنا کر اور جناب عیسیٰ علیہ السلا م اور ان کے حواریین کو گواہ بنا کر نکاح کے صیغے ادا فرمائے ان کے اختتام پر ساری شخصیات نے ایک دوسرے کو مبارک دی اور اس کے بعد سرورِ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بے پناہ کرم فرمایا ہمیں بہت پیار کیا اس کے بعد ہماری آنکھ کھل گئی جاگنے پر ہمیں ایک عجیب سی مسرت محسوس ہوئی لیکن ہم یہ مکاشفہ کسی سے بیان نہیں کر سکتے تھے خصوصاً میخائل سے خائف تھے کہ وہ زیادہ دشمنی پر نہ اتر آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار