

Loading content...
اس کے بعد جناب سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمارا ہاتھ تھاما اور اس شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ میں دے دیا جن کا خط اے بشر بن سلیمان آج تم لائے ہو ،اس کے بعد حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا مناسب یہ ہے کہ ہم آج رسمِ نکاح بھی ادا کر دیں اس پر جناب شمعون علیہ السلام نے عرض کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار