

Loading content...
جناب عیسیٰ علیہ السلام نے جناب شمعون علیہ السلام کو مبارک دی اور فرمایا تم اس ذات کے کرم کی انتہا دیکھو ، اتاک الشرف فصل رحمک برحم محمدؐ و آلِ محمد صلوات اللہ علیھم اجمعین اس کریم ذات نے آپ کی نسل کو اپنی نسل ِطیب سے ملا دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار