

Loading content...
فتغیرت الالوان الاساقفہ اسقفوں کے رنگ اڑ گئے اور پوپ پادری نے کہا یہ بات ہمارے دین کے لئے بہت بڑی بد شگونی ہے ایسا لگتا ہے کہ ہمارے دین پر زوال آنے والا ہے قیصر روم نے بھی اس حادثے کو برا شگون مانا مگر اس کا ذمہ دار اس دولہے کو ٹھہرایا اور فوراً حکم دیا کہ تخت کو دوبارہ کھڑا کرو اور پھر سے اسے سجاؤ تاکہ ہم اس دولہے کی نحوست کو اس کے بھائی کی سعادت سے مٹا دیں ،قیصر روم محل میں چلا گیا اور غلا م اور کنیزیں دوبارہ اس تخت کو سجانے لگے اور انہوں نے بہت جلد ہی پھر وہی تخت سجادیا پھر پہلے کی طرح قیصر روم اپنے تخت پر آ کر براجمان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار