

Loading content...
دوستو یہاں ہم کتب ِغیبت کے اس واقعے کو لکھنا چاہتے ہیں جس سے کوئی بھی کتاب غیبت سے خالی نہیں ہے کیونکہ ملکہ عالمین دوراں صلوات اللہ علیھاکے خاندانی پس منظر پہ جو کتب غیبت میں چند واقعات ہیں ان میں سے سب زیادہ مفصل یہی ہے ہا ں اس کے جزئیات بعض کتب میں مختلف ہیں یعنی ایک ایک فقرے کی حد تک کہیں کمی بیشی ہے جو میں نے یکجا کر دی ہے تاکہ سارے کتب کا جامع خلاصہ آپ تک پہنچ جائے ،اس واقعہ کو خود ملکہ ء روم ام الحجت صلوات اللہ علیھا ہی نے بیان فر مایا ہے اور اس کو بشر بن سلیمان النخاس نے انہی کی زبان مبارک سے نقل کیا ہے جو اس طرح ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار