

Loading content...
بعض صاحبان غیبت نے عشرین لکھا ہے جبکہ عشرین کے بجا ئے صرف عشرة تھا جیسا شیخ الطائفہ نے لکھا ہے جسے ناقلین نے عشرین لکھا دیا ،اس کے کئی دلائل دئیے جا سکتے ہیں اور سب سے پہلی دلیل تو یہ ہے کہ اس دور تئیس سال تک بچوں کی شادی کو کو ئی ملتوی نہیں رکھتا تھا کیو نکہ عام طور پر عرب روم میں 15سال تک کی عمر پہنچنے سے پہلے عقد کر دیا جاتا تھا اور خصوصی طور پر بیٹیوں کا …دوسری بات یہ ہے کہ ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کی دنیا پہ آمد سن235ہجری میں ہوئی اگر اس میں ہم 23سال جمع کریں تو یہ سن بنتا ہے 258ہجری کا ،جبکہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی دنیا میں آمد بھی 255 ہجری میں ہو چکی تھی اس لئے اس وقت سن مبارک 13سال ہی ماننا پڑے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار