

Loading content...
یہ بھی ہے کہ ان کی سگی دادی کے بھائی کا بھی ذکر نہیں ملتا اس لئے سوتیلی دادی قیصر ہ ندورہ ہی کے بھائی کی اولاد سے عقد کرنے کا پروگرام ماننا پڑے گا اور ملکہ ندورہ کا بھائی بطرناس ( برداس ) جو قیصر روم میخائل کا معتمد خاص اور اس کی حکومت کو سنبھالنے والا بھی تھا اور اس عقد کی سب سے بڑی وجہ قیصر کی حکومت کو استحکام دینا ہی تھا کیونکہ قیصرہ ندورہ کی معزولی بھی اس کے بھائی کے ذہن میں باعثِ نفرت ہو گی اس کا خاتمہ بھی اسی سے ہو سکتا تھا اور بطرناس کی مکمل حمایت بھی اسی سے مل سکتی تھی اور رشتوں کی پرانی زنجیروں کو نئی زنجیر سے بدلا جا سکتا تھا اور اس سے ملکہ ندورہ کی نفرت کو بھی کم کیا جا سکتا تھا جو اس وقت چرچ نشیں تھی اور شاید اسی عقد کے انعقاد اور انتظام کی ذمہ داری بھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار