

Loading content...
اس لئے اس نے سوچا کہ وہ اپنی بھتیجی کا عقد برداس کے بیٹے سے کردے تو اس کی حکومت کو استحکام مل سکتا ہے دوسری طرف برداس کی بھی یہ خواہش تھی کہ کسی نہ کسی طرح اقتدار کے تخت میں مستقل حصہ دار بن سکے اور اس نے اپنی بہن ملکہ ندورہ کو جو سابقہ قیصرہ بھی تھی اور وہ اس وقت چرچ میں گوشہ نشین بھی تھی اس میں شامل کیا اور اس عقد سے بہت سے مسائل اور رنجشیں دور کی جاسکتی تھیں سو اس کا پروگرام بن گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار