

Loading content...
جب ہم ملکہ ٔ عالمینصلوات اللہ علیھا کے عقد کے وجوہات پر نظر کرتے ہیں تو اس کے محرکات صرف سیاسی نظر آتے ہیں قیصر روم کو یہ معلوم تھا کہ وہ کتنا کمزور حاکم ہے اور وہ چاہتا تھا کہ اس کی حکومت مستحکم ہوجائے اوراس عقد سے وہ اپنی حکومت کو استحکام دینا چاہتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار