

Loading content...
کیونکہ ان کے اسم مبارک کے سات عدد بنتے ہیں اوران کے لختِ جگر کے حقیقی نام پاک کے عدد 2 بنتے ہیںاس طرح یہ ملا کر 9بنتے ہیں اور یہی 9 کا عدد ملکہئِ فدک سیدةالنساء العالمین صلوات اللہ علیہا کا عد د بنتا ہے جو کہ دونوں ماں بیٹے کا مجموعہ اصل ہے اس لیے میں نے36نکات پیش کئے جن کا مفرد عدد بھی 9 ہی بنتا ہے اس لئے انہی پر اکتفیٰ کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار