

Loading content...
ایک اور طرف بھی اشارہ ہوتا ہے کہ آنکھ ہی سے انتظار کا تعلق ہوتا ہے اور ان کے نام پاک میں ہی چشمِ انتظار کا تصور موجود ہے اور سب سے شدید انتظار انہی کا ہے کیونکہ محبت میں ماں سے کوئی نہیں بڑھ سکتا اسی لئے ان جیسا منتظر بھی کوئی نہیں ہو سکتا اور پھر ایک دو دن کا نہیں صدیوں کا انتظار ہے جب صورت یہ ہو تو پھر کیسے یہ انتظار جزو ِ ذات نہ بن جائے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار