

Loading content...
یہا ں ایک بات اور بھی عرض کرتا چلوں وہ یہ ہے اگر کسی آدمی کے سر میں درد ہو اور کوئی آدمی با وضو ہو کر پانچ مرتبہ ملکہ عالمین سید ة الزمان صلوات اللہ علیھا پر صلوات پڑھنے کے بعد اس کی پیشانی پر پانچ مرتبہ انگشت ِ شہادت سے لکھے ن ن ن ن ن تو اس آدمی کے سر کا درد ختم ہو جائے گا یہ مجرب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار