

Loading content...
عربی میں نون کا حرف جب کسی مصدر کے کسی صیغے سے پہلے لگا ہو تو جمع متکلم کی علامت مانا جاتا ہے جیسے نضرب نعلم نحسب نعید وغیرہ اور اسی طرح اس نام پاک میں بھی نون کا حرف پہلے ہی ہے جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ یہ ذات بھی کلنا واحد کے دائرے میں آ جاتی ہے ان کی ذات پاک میں پورا خاندان پاک عجل اللہ فرجہم الشریفسمایا ہوا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار