

Loading content...
اس نام کا جو دوسرا نقطہ ہے وہ نام پاک کے نیچے ہے اس کے نیچے زیر ہے جس سے ثابت ہے کہ یہ ایک شہزادی صلوات اللہ علیھا کی علامت ہے کہ جو زیرِ نقابِ وحدت رہیں گی اور وہ اس طرح زیرِ نقابِ وحدت ہیں کہ ان کے حالاتِ طیبہ سے اہلِ خانہ کے علاوہ کوئی آشنا ہی نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار