

Loading content...
اگر ان کے نام پاک کے حروف کی تعداد دیکھیں تو وہ چار ہیںاس چار کے عدد میں ان کے پاک خاندان کے افراد کی تعداد کا اشارہ ہے کہ ان کے افراد ِخانہ کی تعدادہی چار ہوگی جیسا کے ہر کوئی جانتا ہے کہ ایک خودؐ ایک پاک سر تاجؐ ایک پاک شہزادہ عجل اللہ فرجہ الشریف ایک پاک شہزادی صلوات اللہ علیھا جو شہرحلے کی ملکہ ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار