

Loading content...
قُل رَّبِّ ارحَم ھُمَا کَمَا رَبَّیَنِ صَغِیرَاً ،اے لوگو آپ اپنے والدین کے حق میں اس طرح دعا کریں اے میرے رب حقیقی میرے ان دونوں ربوں پر اسی طرح رحم فرما جیسا کہ انہوں نے میرے بچپن پر رحم کیا تھا ،اب جو عام آدمی کی تربیت کرے وہ عام رب ہے مگر جو رب الارض کی تربیت کرے اور اس کی مربی ہوں ان کا اسم اعظم رب الاعلیٰ صلوات اللہ علیھا ہی ہونا مناسب تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار