

Loading content...
اس ترتیب میں یہ راز ہے کہ کوئی یہ نہ سوچے کہ ادھر تھے یا ادھر سے آئے بلکہ یہ روم میں ہوں یا سر من میں ہر جگہ مرکز ِکمال وحدانیت بن کر رہے یہ نہ سمجھیں کہ پہلے اور دین کے امین تھے یہاں اور دین ملا بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ان کی مکانیت میں فرق ضرور آیا ہے مگر مقام میںیک سر مو فرق نہیں آیا ان کا ازل اور ابد بلا تغیرو تبدیل ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار