

Loading content...
ان کے نام پاک کے اعداد 313ہیں اگر غور سے دیکھیں تو پتہ چلتا ہے ان اعداد کو الٹایا نہیں جا سکتا جیسے قرآن پاک میں ہے ربک فکبر ان کے حروف کو جس طرف سے بھی پڑھو یا لکھو ویسے کے ویسے رہتے ہیں اس کوعلم ِ ادب کی اصطلاح میں صنعت مستوی مقلوب العددی کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار